Saturday , February 16 2019

سمیع ہندوستان کے بہترین بولر : ڈی ویلیئرس

جوہانسبرگ۔ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ٹسٹ فاسٹ بولر محمد سمیع کی ستائش کرتے ہوئے جنوبی آفریقہ کے سابق فاسٹ بولر فینی ڈیلیئرس نے کہا ہے کہ محمد سمیع جنوبی آفریقی فاسٹ بولنگ شعبہ میں بہ آسانی خود کو شامل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سمیع ایک بہترین بولر ہیں ۔ وہ جنوبی آفریقہ کیلئے کھیل سکتے ہیں اور موجودہ ٹیم کے فاسٹ بولنگ شعبہ میں خود کو آسانی سے شامل کرسکتے ہیں۔ ڈی ویلیئرس نے ہندوستانی بیٹسمنوں کو وکٹ سے ہم آہنگ نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT