Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / سنجیوا ریڈی نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

سنجیوا ریڈی نگر میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /3 اپریل ( سیاست نیوز) سنجیوا ریڈی نگر کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ انداز میں موت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 36 سالہ ایس ایس ریڈی جو پیشہ سے خانگی ملازم چنتل میں رہتا تھا ۔ گذشتہ ماہ ریڈی اپنے ساتھی کے ساتھ ایک شاپنگ کامپلکس میں شاپنگ کی غرض سے آیا تھا اور مشتبہ طور پر شاپنگ کامپلکس کے قریب گرکر شدید زخمی ہوگیا اور کل رات اسکی موت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT