سنجے دت کے پیرول میں دوبارہ ایک ماہ کی توسیع

پونے۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) اداکار سنجے دت جو 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ میں ماخوذ ہیں، ان کے پیرول میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ضلعی عہدیداروں نے ان کی بیوی مانیتا کی بیماری کی بنیاد پر 53سالہ سنجے دت کی درخواست قبول کرتے ہوئے ان کے پیرول میں توسیع کردی۔ ڈیویژنل کمشنر کے آفس کی جانب سے اداکارکو 21مارچ تک ت

پونے۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) اداکار سنجے دت جو 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ میں ماخوذ ہیں، ان کے پیرول میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ضلعی عہدیداروں نے ان کی بیوی مانیتا کی بیماری کی بنیاد پر 53سالہ سنجے دت کی درخواست قبول کرتے ہوئے ان کے پیرول میں توسیع کردی۔ ڈیویژنل کمشنر کے آفس کی جانب سے اداکارکو 21مارچ تک توسیع منظور کی گئی۔ وہ اپنی باقیماندہ پانچ سالہ سزائے قید کی تکمیل کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT