Monday , November 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / سندھو سیمی فائنل میں داخل

سندھو سیمی فائنل میں داخل

نئی دہلی 17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دو مرتبہ کی برونز میڈلسٹ پی وی سندھو یہاں 6.5 لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کے ڈنمارک اوپن میں شاندار مظاہروں کے سلسلہ کو برقرار رکھتے ہوئے سابق عالمی نمبر ایک چینی کھلاڑی وان ایہان کو راست گیمز میں شکست دی ہے۔ عالمی نمبر 13 جنھیں 2011 ء ورلڈ چمپئن اور 2012 ء لندن اولمپک میں وانگ کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی تھی، اس مرتبہ انھوں نے 21-18 ، 21-19 کی کامیابی حاصل کی۔

TOPPOPULARRECENT