Saturday , January 19 2019

سندھو کو شکست، سائنا نہوال کو خطاب

نئی دہلی ۔9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) سائنا نہوال نے پی وی ساندھو کو ویمنز سنگلز کے فائنل میں 21-17 اور 27-25 سے شکست دے کر تیسری مرتبہ قومی بیڈ منٹن خطاب اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ رات 82 ویں سینئر قومی چیمپئن شپ کے مینز سنگلز فائنل میں ورلڈ نمبر گیارہ ایچ ایس پرانوئے نے کڈامبی سری کانت کو 21-15 ، 16-21 اور 21-7 سے شکست دے کر کے ٹرافی پر اپنی کامیابی کی مہر لگائی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT