Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / سندھو کو ہانگ کانگ میں شکست

سندھو کو ہانگ کانگ میں شکست

ہانگ کانگ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی شٹلر پی وی سندھو کو یہاں 3.50امریکی ڈالرس امریکی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی ۔ ورلڈ چمپئن شپ میں دو مرتبہ برونز میڈل حاصل کرنے والی سندھو کو تین گیمس میں مشتمل مقابلہ میں خود سے کم درجہ پر فائز جاپانی کھلاڑی نوزومی اکھورا کے خلاف 17-21 ‘ 21-13 ‘ 1

ہانگ کانگ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی شٹلر پی وی سندھو کو یہاں 3.50امریکی ڈالرس امریکی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی ۔ ورلڈ چمپئن شپ میں دو مرتبہ برونز میڈل حاصل کرنے والی سندھو کو تین گیمس میں مشتمل مقابلہ میں خود سے کم درجہ پر فائز جاپانی کھلاڑی نوزومی اکھورا کے خلاف 17-21 ‘ 21-13 ‘ 11-21کی شکست برداشت کرنی پڑی ۔ سندھو نے ایک ہی مرتبہ نوزومی سے ایشین یوتھ انڈر 19چمپئن شپ 2012ء میں مقابلہ کیا تھاجہاں ہندوستانی کھلاڑی نے تین گیمس پر مشتمل مقابلہ میں اپنی حریف کو شکست دی تھی لیکن سینئر سطح پر پہلی مرتبہ ہونے والے مقابلے میں وہ کامیاب نہیں ہوپائیں۔

TOPPOPULARRECENT