Thursday , December 14 2017
Home / پاکستان / سندھ میں قحط، مزید 7 بچے ہلاک

سندھ میں قحط، مزید 7 بچے ہلاک

اسلام آباد۔ 9 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) سندھ کے علاقے تھرپارکر میں غذائیت کی کمی سے مزید 8 بچے ہلاک ہوگئے، رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی کم سے کم 220 بچوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے صورت حال پر قائم کی جانے والی کمیٹی کے رکن سید نصیر حسین شاہ نے اسپتالوں کا دورہ کیا۔ تھر کو موسمی اور ماحولیاتی حالات کے باعث ہر دس سال کے عرصے میں 2 سے 3 سال قحط کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT