Wednesday , December 19 2018

سنندا مقدمہ، تھرور سے ایس آئی ٹی کی آج تفتیش

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سنندا پشکر کے فرزند شیومینن سے ان کی پراسرار موت کے بارے میں تفتیش کرنے کے بعد دہلی پولیس کی ایس آئی ٹی سابق مرکزی وزیر ششی تھرور سے کل تفتیش کرے گی۔ عینی شاہدین پر جن پر تاحال جرح کی گئی ہے، ان کے بیانات کا تصفیہ کیا جارہا ہے۔ چند دیگر گواہوں کے بیانات کا بھی آج جائزہ لیا گیا۔ کل ششی تھرور سے دوبارہ

نئی دہلی ۔ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سنندا پشکر کے فرزند شیومینن سے ان کی پراسرار موت کے بارے میں تفتیش کرنے کے بعد دہلی پولیس کی ایس آئی ٹی سابق مرکزی وزیر ششی تھرور سے کل تفتیش کرے گی۔ عینی شاہدین پر جن پر تاحال جرح کی گئی ہے، ان کے بیانات کا تصفیہ کیا جارہا ہے۔ چند دیگر گواہوں کے بیانات کا بھی آج جائزہ لیا گیا۔ کل ششی تھرور سے دوبارہ پوچھ تاچھ کی جائے گی کیونکہ ان سے چند متعدد وضاحت درکار ہے۔ دہلی کے پولیس کمشنر پی ایس بسی نے ایک پریس کانفرنس میں اس کا انکشاف کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT