Wednesday , December 19 2018

سنچورین ٹسٹ : ہاشم 82 پر آؤٹ، اشوین کو 3 وکٹیں

سنچورین ، 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روی چندرن اشوین نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے آج افتتاحی روز تین وکٹیں (3/90) لئے جبکہ ہندوستان نے کھیل کے آخری گھنٹے میں عمدہ واپسی کرتے ہوئے میزبانوں کو ممکنہ 90 اوورس میں 269/9 تک محدود رکھا۔ اے مرکرام (93) اور ہاشم آملہ (82) نے ہاف سنچریاں بنائیں۔ اسٹمپس پر کپتان فاف ڈوپلیسی 25 اور کیشو مہاراج 10 پر ناٹ آؤٹ رہے۔
TOPPOPULARRECENT