Saturday , December 15 2018

سنکرانتی تقریب میں نائیڈو کی شرکت

امراوتی /13 جنوری ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو نے وجئے واڑہ میں اے کنونشن سنٹر پر منعقدہ سنکرانتی تقاریب میں شرکت کی ۔ چیف منسٹر نے سنکرانتی فیسٹول سے مربوط روایتی کھیلوں میں بھی حصہ لیا ۔ انہوں نے پتنگ بازی کا بھی لطف اٹھایا ۔ اس موقع پر آندھرا پردیش کابینہ کے وزراء بھی تھے ۔

TOPPOPULARRECENT