Wednesday , November 21 2018
Home / جرائم و حادثات / سنکرانتی کے موقع پر حادثات‘6ہلاک

سنکرانتی کے موقع پر حادثات‘6ہلاک

نیلور 14 ؍ جنوری ( این ایس ایس ) سنکرانتی تہور کے موقع پر سفر کے دوران آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں پیش آئے مختلف حادثات میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔ این آئی آر نگر ہائی وے پر پیش آئے ایک بڑے حادثہ میں ایک ٹہری ہوئی لاری سے ایک تیز رفتارایونوا کارٹکرا گئی جس میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے جو تہوار کے موقع پر تاملناڈو روانہ ہو رہے تھے ۔ دوسرے حادثہ میں شانتی نگر کے قریب بس کی ٹکر سے دو موٹر سیکل سوار ہلاک ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT