Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی راجم پیٹ روڈ کا معائنہ

سنگاریڈی راجم پیٹ روڈ کا معائنہ

سنگاریڈی۔/24ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن بلدیہ ملیش نے سنگاریڈی کے راجم پیٹ روڈ کا معائنہ چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی سے کروایا اور کہا کہ بلدیہ سنگاریڈی کی جانب سے اچانک رات میں سڑک کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ روڈ کی تعمیر بھی بلدیہ کی جانب سے ہی کی گئی تھی۔ چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی نے کہا کہ اس خصوص میں وہ ضلع کلکٹر ر

سنگاریڈی۔/24ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن بلدیہ ملیش نے سنگاریڈی کے راجم پیٹ روڈ کا معائنہ چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی سے کروایا اور کہا کہ بلدیہ سنگاریڈی کی جانب سے اچانک رات میں سڑک کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ روڈ کی تعمیر بھی بلدیہ کی جانب سے ہی کی گئی تھی۔ چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی نے کہا کہ اس خصوص میں وہ ضلع کلکٹر راہول بوجا سے بات چیت کریں گے۔اس موقع پر وینکٹیشورلو سابق رکن بلدیہ و دیگر قائدین موجود تھے۔

موضع آلور میں سڑک حادثہ
ایک ہلاک، دو شدید زخمی
شنکر پلی( چیوڑلہ ) ۔/24ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ منڈل کے موضع آلور میں بس اسٹاپ کے قریب سڑک حادثہ رونما ہوا جس میں ایک شخص برسر موقع ہلاک ہوا ، اور دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔ چیوڑلہ پولیس کے بموجب ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان موٹر سیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی ڈی سی ایم ویان سے ٹکرا گئے۔ جس کے باعث 23سالہ نرسمہا جو موٹر سیکل چلارہا تھا برسر موقع فوت ہوگیا جبکہ دیگر دو زخمیوں کو بغرض علاج مقامی ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ چیوڑلہ پولیس اس حادثہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT