سنگاریڈی میں آج اساتذہ تنظیم آئیٹا کا اجلاس

نارائن کھیڑ۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنرل سکریٹری آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) ضلع میدک جناب محمد نظام الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ضلع میدک کے اردو مدارس کی زبوں حالی اور اردو میڈیم اساتذہ کے مسائل اور تنظیم کی تعارفی مہم اور ممبر سازی کے لئے ایک مشاورتی اجلاس 6جولائی بروز اتوار 2بجے دن تا 6بجے شام ضلعی آئیٹ

نارائن کھیڑ۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جنرل سکریٹری آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) ضلع میدک جناب محمد نظام الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ضلع میدک کے اردو مدارس کی زبوں حالی اور اردو میڈیم اساتذہ کے مسائل اور تنظیم کی تعارفی مہم اور ممبر سازی کے لئے ایک مشاورتی اجلاس 6جولائی بروز اتوار 2بجے دن تا 6بجے شام ضلعی آئیٹا آفس واقع اسلامک سنٹر سنگاریڈی زیر صدارت جنرل سکریٹری آئیٹا اے پی و تلنگانہ جناب میر ممتاز علی منعقد ہوگا۔ ضلع میدک کے تمام یونٹ صدور و سکریٹریز و عاملہ اراکین اور ڈسٹرکٹ اڈوائزری کونسل (DAC) ممبران سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بہ پابندی وقت شرکت کریں۔

TOPPOPULARRECENT