Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی میں جلسہ بہ یاد وصال حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ

سنگاریڈی میں جلسہ بہ یاد وصال حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ

سنگاریڈی /8 اپریل ( فیاکس ) زیر اہتمام انتظامی کمیٹی بصادرت جناب محمد غوث علی صدر انتظامی کمیٹی بتاریخ 12 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء ایک عظیم الشین جلسہ بہ یاد وصال امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ منایا جارہا ہے ۔ جس میں مولانا شاہ محمد مشرف حسین ذکی چشتی القادری معتمد نشر و اشاعت مسلم ویلفیر کمیٹی سنگاریڈی کا تاریخ اسلام ک

سنگاریڈی /8 اپریل ( فیاکس ) زیر اہتمام انتظامی کمیٹی بصادرت جناب محمد غوث علی صدر انتظامی کمیٹی بتاریخ 12 اپریل بروز اتوار بعد نماز عشاء ایک عظیم الشین جلسہ بہ یاد وصال امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیقؓ منایا جارہا ہے ۔ جس میں مولانا شاہ محمد مشرف حسین ذکی چشتی القادری معتمد نشر و اشاعت مسلم ویلفیر کمیٹی سنگاریڈی کا تاریخ اسلام کی روشنی میں خطاب ہوگا ۔ عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT