Tuesday , October 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی میں جلسہ عام برائے خواتین

سنگاریڈی میں جلسہ عام برائے خواتین

سنگاریڈی 14 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ناظم شعبہ نشر و اشاعت جما عت اسلامی ہند سنگاریڈی جناب ایم جی انور کی اطلاع کے بموجب ریاستی دعوہ مہم ’’ حضرت محمد مصطفی ﷺ سب کیلئے ‘‘ 3 تا 17 ڈسمبر کے ضمن میں مقامی سطح پر شعبہ خواتین کی جانب سے جلسہ عام ’’ حضرت محمد مصطفی ﷺ سب کیلئے ‘‘ خواتین و طالبات کیلئے 16 ڈسمبر بروز ہفتہ صبح 11 بجے ‘ بمقام ٹی این جی اوز بھون سنگاریڈی میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔جس میں محترمہ عطیہ فا طمہ ضلعی ناظمہ جماعت اسلامی ‘ محترمہ تسنیم ناز ضلع ناظمہ میدک کے علاوہ مقامی ذمہ دار خواتین کے خطابات ہوں گے۔ محترمہ رضیہ مسرور ناظمہ و صدر جی آئی او یونٹ سنگاریڈی نے شرکت و استفادہ کی خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT