Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نواز

سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نواز

سنگاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بتاریخ 22 اپریل بروز چہارشنبہ بوقت بعد نماز مغرب بمقام مسجد امیری ، امیری نگر اندرا کالونی سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نوازؒ منایا جارہا ہے ۔ قرات کلام پاک ، حمد باری تعالی ، نعت رسول مقبول ﷺ منقبت حضور غریب نوازؒ کے بعد تقریر ابوالفیض شہمیر محمد سیفی و صدر جلسہ مولانا الحاج ابوالخیر سیف اللہ

سنگاریڈی /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بتاریخ 22 اپریل بروز چہارشنبہ بوقت بعد نماز مغرب بمقام مسجد امیری ، امیری نگر اندرا کالونی سنگاریڈی میں جلسہ فیضان غریب نوازؒ منایا جارہا ہے ۔ قرات کلام پاک ، حمد باری تعالی ، نعت رسول مقبول ﷺ منقبت حضور غریب نوازؒ کے بعد تقریر ابوالفیض شہمیر محمد سیفی و صدر جلسہ مولانا الحاج ابوالخیر سیف اللہ شاہ امیری نوری چشتی قادری سجادہ نشین بارگاہ امیریہ و صدر جامعہ امیریہ نوریہ مخاطب کریں گے ۔ بعد نماز عشاء دعوت طعام برائے خاص و عام اور محفل سماع بیت السیف میں منعقد ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT