Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی میں مفت ٹیلرنگ سنٹر

سنگاریڈی میں مفت ٹیلرنگ سنٹر

سنگاریڈی 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عابد علی کے بموجب مرکزی حکومت کی جانب سے اُردو مدرسہ اسلامیہ اسکول مخدوم نگر نعل صاحب گڈہ سنگاریڈی میں طالبات و خواتین کیلئے مفت ٹیلرنگ سنٹر میں تیسرے مرحلہ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ خواہشمند طالبات و خواتین تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز، آدھار کارڈ، راشن کارڈ اور تعلیمی قابلیت پر مب

سنگاریڈی 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عابد علی کے بموجب مرکزی حکومت کی جانب سے اُردو مدرسہ اسلامیہ اسکول مخدوم نگر نعل صاحب گڈہ سنگاریڈی میں طالبات و خواتین کیلئے مفت ٹیلرنگ سنٹر میں تیسرے مرحلہ میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ خواہشمند طالبات و خواتین تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز، آدھار کارڈ، راشن کارڈ اور تعلیمی قابلیت پر مبنی اسنادات کے زیراکس کے ساتھ مدرسہ اسلامیہ سنگاریڈی پہونچیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر7386358020 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT