Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس اقلیتی سیل کمیٹی کی تشکیل

سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس اقلیتی سیل کمیٹی کی تشکیل

سنگاریڈی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس پارٹی نے اپنے تنظیمی انتخابات کو مرحلے وار منعقد کر رہی ہے بوتھ کمیٹیوں منڈل و ٹاون کمیٹیوں کی تشکیل مکمل ہوچکی ہے ۔ سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس پارٹی میناریٹی سیل کو بھی متفقہ طور پر تشکیل دیا گیا ۔ سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس پارٹی میناریٹی سیل صدر کی حیثیت سے عمرین یوسف مجیب صدر ، سید عظیم ج

سنگاریڈی /15 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس پارٹی نے اپنے تنظیمی انتخابات کو مرحلے وار منعقد کر رہی ہے بوتھ کمیٹیوں منڈل و ٹاون کمیٹیوں کی تشکیل مکمل ہوچکی ہے ۔ سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس پارٹی میناریٹی سیل کو بھی متفقہ طور پر تشکیل دیا گیا ۔ سنگاریڈی ٹاون ٹی آر ایس پارٹی میناریٹی سیل صدر کی حیثیت سے عمرین یوسف مجیب صدر ، سید عظیم جنرل سکریٹری جبکہ ایم اے روف نائب صدر ، احمد انصاری جوائنٹ سکریٹری و دیگر منتخب ہوئے نومنتخب قائدین نے اپنے انتخاب پر سربراہ ٹی آر اسے کے سی آر ، ریاستی وزراء ہریش راؤ ، کے ٹی آر ، پدمادیویندر ریڈی ، چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی ، محمد جلیل الدین بابا صدر اقلیتی سیل ضلع میدک ٹی آر ایس ، ایم اے حکیم ، ایم اے سبحان ، شیخ رشید ، ایم اے باسط ، محمد عثمان ، مسعود بن عبداللہ ، پربھاکر ریڈی ایم پی ، بی بی پاٹل ایم پی سے اظہار تشکر کیا اور پارٹی کے استحکام کیلئے کام کرنے کے عزم کااظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT