Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / سنگاریڈی ڈسٹرکٹ کا نام مانجرا رکھنے کی تجویز

سنگاریڈی ڈسٹرکٹ کا نام مانجرا رکھنے کی تجویز

حیدرآباد۔ 15 اکٹوبر (سیاست نیوز) سنگاریڈی ڈسٹرکٹ کا نام تبدیل کرکے مانجرا رکھنے کی تجویز پیش کی گئی  ہے۔ یہ تجویز سنگاریڈی کے رکن اسمبلی چنتا پربھاکر نے پیش کی اور اسے کل کلکریٹ میں منعقدہ ضلعی حکام کے پہلے اجلاس میں اتفاق رائے سے منظور بھی کیا گیا۔ میٹنگ کے بعد وزیرآبپاشی ٹی ہریش راؤ نے پریس کانفرنس میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں نظم و نسق کو عوام کے قریب تر کرنے کیلئے فوری اہمیت کے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT