Thursday , December 13 2018

سنگاپور انویسٹرس کانفرنس سے جیٹلی خطاب کریں گے

سنگاپور ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرمالیات ہند ارون جیٹلی کانفرنس آف گلوبل انویسٹرس اور فینانشیل انسٹی ٹیوشنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔ منتظمین کے بیان کے مطابق مذکورہ کانفرنس 15 نومبر کو منعقد شدنی ہے۔ سنگاپور فن ٹیک کانفرنس کے منتظمین نے بتایا کہ ارون جیٹلی سنٹرل بینکس اور ریگولیٹری ایجنسیز، فینانشیل انسٹی ٹیوشنس، وینچر کیپٹل فرمس اور فن ٹیک کمپنیز کے زائد از 160 قائدین سے خطاب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT