Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / سنگاپور میں دو ہندوستانیوں کو سزائے قید

سنگاپور میں دو ہندوستانیوں کو سزائے قید

سنگاپور ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دو ہندوستانیوں کو جن کی عمر 50 سال سے کچھ زیادہ ہے، سنگاپور میں بدسلوکی کے الزام کے دو علحدہ واقعات میں سزائے قید سنائی گئی۔ 53 سالہ ویرا سوامی کو 4 ماہ کی سزائے قید دی گئی۔ اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔ 51 سالہ گل چرن سنگھ کو دو سال کی سزائے قید اور جرمانے کی سزاء دی گئی کیونکہ اس نے ایک 20 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT