سنگاپور میں ملائیشیا کے انجینئر کو 30 سال کی جیل

سنگاپور ۔ 21مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کی ایک عدالت نے ملائیشیا کے 31 سالہ انجینئر کو 30 سال کی جیل اور 24 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے ۔ 2009 ء اور 2012 ء کے درمیان 31 لڑکوں کے ساتھ جنسی فعل کرنے کی پاداش میں یہ سزاء دی گئی ۔ ہاپ ونگ واہ لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کی تھی جن کی عمریں 11 تا 15 سال کے درمیان تھیں۔ ان لڑکوں سے آن لائین ملاقات کے بعد انھیں اپ

سنگاپور ۔ 21مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کی ایک عدالت نے ملائیشیا کے 31 سالہ انجینئر کو 30 سال کی جیل اور 24 کوڑے لگانے کی سزا سنائی ہے ۔ 2009 ء اور 2012 ء کے درمیان 31 لڑکوں کے ساتھ جنسی فعل کرنے کی پاداش میں یہ سزاء دی گئی ۔ ہاپ ونگ واہ لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کی تھی جن کی عمریں 11 تا 15 سال کے درمیان تھیں۔ ان لڑکوں سے آن لائین ملاقات کے بعد انھیں اپنے کرایہ کے فلیٹ پر طلب کرتا اور ان کے ساتھ بدفعلی یا اورل سیکس کرتا ۔ اس کی یہ حرکت ہوٹل کے کمروں اور بیت الخلاؤں یا شاپنگ سنٹرس میں بھی ہوتی ۔ جسٹس دو بھی لی نے کل یہ واضح کردیا کہ اس کا جرم سنگین ہے اس کو طویل عرصہ تک سماج سے دور رکھا جانا ضروری ہے تاکہ معاشرہ میں تہذیب کو فروغ حاصل ہوسکے۔

TOPPOPULARRECENT