Friday , June 22 2018
Home / ہندوستان / سنگر ہنس راج ہنس مشرف بہ اسلام

سنگر ہنس راج ہنس مشرف بہ اسلام

ممبئی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے مشہور گلوکار ہنس راج ہنس اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئے۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام محمد یوسف رکھ لیا لیکن یہ وضاحت کی کہ فلمی دنیا میں وہ ہنس راج ہنس ہی رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلامی تعلیمات سے واقفیت کے بعد انہوں نے قرآن مجید کو بتدریج پڑھنا شروع کیا اور پھر

ممبئی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے مشہور گلوکار ہنس راج ہنس اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگئے۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام محمد یوسف رکھ لیا لیکن یہ وضاحت کی کہ فلمی دنیا میں وہ ہنس راج ہنس ہی رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلامی تعلیمات سے واقفیت کے بعد انہوں نے قرآن مجید کو بتدریج پڑھنا شروع کیا اور پھر ان پر حق واضح ہوتا گیا۔ انہوں نے اپنے دل کی آواز سنی اور اسلام قبول کرلیا۔ محمد یوسف نے بتایا کہ مسلمان ہونے پر فخر ہے اور وہ جلد از جلد مدینہ منورہ کی زیارت کے خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ محبت، اخوت اور امن کے اسلامی پیام کو عام کرنے اور اس پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔

TOPPOPULARRECENT