Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / سنگ تراش بستی میں فری ختنہ کیمپ

سنگ تراش بستی میں فری ختنہ کیمپ

کریم نگر /18 مئی ( راست ) موضع ایراڈ پلی کریم نگر میں فری ختنہ کیمپ سنگ تراش کی بستی میں بتاریخ 11 مئی کو دارالخیر ویلفیر سوسائٹی کریم نگر کی جانب سے عمل لایا گیا اور اس کے ساتھ ہی ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں ۔ ڈاکٹر عبدالقدوس نے نگرانی کی ۔ سوسائٹی کی جانب سے مفت اسپوکن انگلش کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ جو 15 اپریل 2015 سے فنکشن ہال شالیما

کریم نگر /18 مئی ( راست ) موضع ایراڈ پلی کریم نگر میں فری ختنہ کیمپ سنگ تراش کی بستی میں بتاریخ 11 مئی کو دارالخیر ویلفیر سوسائٹی کریم نگر کی جانب سے عمل لایا گیا اور اس کے ساتھ ہی ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں ۔ ڈاکٹر عبدالقدوس نے نگرانی کی ۔ سوسائٹی کی جانب سے مفت اسپوکن انگلش کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ جو 15 اپریل 2015 سے فنکشن ہال شالیمار کشمیرگڈہ ، آر آر گارڈن کارخانہ گڈہ میں جاری ہیں ۔ انشاء اللہ 31 مئی 2015 کو ان کلاس کا اختتام عمل میں آئے گا ۔ دیگر فلاح و بہبود کے عملی اقدامات بھی جاری ہیں ۔ اسموقع پر جناب احمد بن عمر صاحب کنوینر دارالخیر ویلفیر سوسائٹی ، لیاقت علی بیگ ، مسروع بیابانی ، عبدالسلام اور دیگر افراد موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT