Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / سنیل جوشی بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپین مشیر مقرر

سنیل جوشی بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپین مشیر مقرر

ڈھاکہ۔22 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹیم کے سابق اسپنر سنیل جوشی کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اسپن مشیر مقرر کیا ہے اور وہ اپنی ذمہ داریاں فوری طور پر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں انجام دیں گے۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے یہ پیشکش سابق آسٹریلین لیگ اسپنر اسٹیورٹ میک گل کو کی تھی لیکن انہوں نے معذرت کرلی۔آسٹریلیا ئی ٹیم اس وقت بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 2 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا مقابلہ 27 اگسٹ کو شروع ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT