Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / سوئس حکومت کا سعودی اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار

سوئس حکومت کا سعودی اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار

برن ۔ 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سوئس حکومت کا کہنا ہے کہ اْس نے ایران اور سعودی عرب کی حکومتوں کیساتھ تقریباًیکساں نوعیت کے دو معاہدے طے کر لیے ہیں۔ ان معاہدوں کے تحت سوئس حکومت ریاض میں ایرانی سفارتی مفادات اور تہران میں سعودی سفارتی مفادات کی نگرانی کرے گی۔

مہاجرین کی آمد میں اضافہ : ترکی اور یونان کی بات چیت
انقرہ ۔ 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز انقرہ میں ملاقات کی۔ حالیہ دنوں میں ترکی کے راستے یونان میں داخل ہونے والے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہوا ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ میں مولود چاوش اولو اور انکے یونانی ہم منصب نے اسی موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں8ترک اہلکاروں کو ترکی کے حوالے نہ کرنے کا ایک یونانی عدالت کا فیصلہ بھی دونوں ممالک کے مابین زیربحث آیا۔

TOPPOPULARRECENT