Thursday , December 13 2018

سوائن فلو سے ایک حاملہ خاتون فوت

حیدرآباد 8 فبروری (سیاست نیوز ) تلنگاہن کے سرکاری دواخانہ میں سوائن فلو کے علاج کے دوران ایک حاملہ خاتون فوت ہوگئی ۔ سینئر عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ یہ خاتون ضلع نلگنڈہ کی متوطن تھی کل رات فوت ہوگئی ۔ گاندھی ہاسپٹل کے سوائن فلو کو آرڈینیٹر نرسمہلو نے کہا کہ اس وائرس کی شدت نے خاتون کی جان لی ہے ۔ تلنگانہ میں اب تک 41 افراد فوت ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT