Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو سے جملہ 8 اموات

سوائن فلو سے جملہ 8 اموات

حیدرآباد 17 جنوری (پی ٹی آئی) تلنگانہ میں گزشتہ سال اگسٹ سے اب تک سوائن فلو اور دیگر بیماریوں کے سبب 8 افراد فوت ہوئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے بتایا کہ سوائن فلو کے 2956 مشتبہ کیسیس کے طبی معائنے کئے گئے جن میں 142 متاثرہ تھے۔ اِسی طرح کل بھی 46 افراد کے طبی معائنے کئے گئے جن میں سے 6 افراد سوائن فلو سے متاثرہ پائے گئے۔ 16 جنوری تک سوائن فلو سے کسی کے بھی فوت ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT