Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو سے مزید تین اموات

سوائن فلو سے مزید تین اموات

حیدرآباد /20 فروری ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ میں سوائن فلو سے مزید تین افراد فوت ہوئے ہیں ۔ جبکہ H1N1 وائرس کے 24 نئے کیس سامنے آئے ۔ یکم جنوری سے 19 فروری تک 3649 نمونوں کا معائنہ کیا گیا ان کے منجملہ 1186 مریضوں میں سوائن فلو کے پازیٹیو علامتیں پائی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT