Thursday , June 21 2018
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو سے مزید دو اموات

سوائن فلو سے مزید دو اموات

حیدرآباد۔4 فروری ( پی ٹی آئی) تلنگانہ میں سوائن فلو سے آج مزید دو افراد فوت ہوگئے جس کے ساتھ ہی جاریہ سال جنوری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری بلیٹن میں کہا گیاہ ے کہ یکم جنوری تا 3 فروری جملہ 2,047 نمونوں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 686 کی رپورٹ مثبت رہی۔ کل 71 نمونوں کا معائنہ کیا گیا تھا اور 18 کی رپورٹ مثبت رہی۔ س

حیدرآباد۔4 فروری ( پی ٹی آئی) تلنگانہ میں سوائن فلو سے آج مزید دو افراد فوت ہوگئے جس کے ساتھ ہی جاریہ سال جنوری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری بلیٹن میں کہا گیاہ ے کہ یکم جنوری تا 3 فروری جملہ 2,047 نمونوں کا طبی معائنہ کیا گیا جن میں 686 کی رپورٹ مثبت رہی۔ کل 71 نمونوں کا معائنہ کیا گیا تھا اور 18 کی رپورٹ مثبت رہی۔ سوائن فلو سے نمٹنے کے لئے ادویات کی کوئی قلت نہیں ہے اور عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

TOPPOPULARRECENT