Saturday , September 22 2018
Home / شہر کی خبریں / سوائن فلو کے 27نئے کیسیس

سوائن فلو کے 27نئے کیسیس

حیدرآباد۔/11فبروری، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ میں سوائن فلو کے 27 تازہ کیسیس منظر عام پر آئے جبکہ یکم جنوری سے اب تک مرنے والوں کی جملہ تعداد 42رہی۔ سرکاری بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 10 فبروری تک جملہ 2,751 نمونوں کی طبی جانچ کی گئی ان میں 903مثبت رہے۔

سوائن فلو اور دیگر پیچیدگیوں کے باعث مرنے والوں کی تعداد 42 رہی۔ کل جملہ 92نمونوں کی جانچ کی گئی اور ان میں 27کی رپورٹ پازیٹیو رہی۔

TOPPOPULARRECENT