Wednesday , December 19 2018

سوامی ویویکانندا کی یوم پیدائش تقریب

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی میں سوامی ویویکانندا کی یوم پیدائش تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی ایم ایل اے جناب کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ نے مٹ پلی نئے بس اسٹانڈ احاطہ میں موجود سوامی ویویکانندا مجسمہ کا پھول مالا چڑھاکر خراج پیش کیا اور کہا کہ ویویکانندا کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا اور برائیوں سے دور ہونا انسانیت کے لئے ا

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مٹ پلی میں سوامی ویویکانندا کی یوم پیدائش تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی ایم ایل اے جناب کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ نے مٹ پلی نئے بس اسٹانڈ احاطہ میں موجود سوامی ویویکانندا مجسمہ کا پھول مالا چڑھاکر خراج پیش کیا اور کہا کہ ویویکانندا کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا اور برائیوں سے دور ہونا انسانیت کے لئے اور معاشرہ کیلئے ضروری ہے۔ اس موقع پر میونسپل چیرپرسن محترمہ مری اوما رانی میونسپل کمشنر محترمہ آدیمولہ شیلاجہ مقامی قائدین سنگیہ، جگدیش گوڑ، راما راؤ، راج کمار، سرینواس، متیا ریڈی اور دیگر موجود تھے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT