Tuesday , July 17 2018
Home / شہر کی خبریں / سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض پر جاری ویڈنگ دھماکہ آفر کا چوتھا منی ڈرا

سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض پر جاری ویڈنگ دھماکہ آفر کا چوتھا منی ڈرا

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( راست ) : سورج بھان جیمس اینڈ جیولرس گلزار حوض چارمینار پر جاری ویڈنگ دھماکہ آفر کا چوتھا منی ڈرا عمل میں آچکا ہے ۔ قرعہ اندازی میں 5 انعام یافتگان کے کوپن نمبرات حسب ذیل ہیں ۔ 7002 ۔ 4835 ۔ 6353 ۔ 7076 ۔ 6127 ہیں ۔ اس ڈرا میں جیتنے والے معزز گاہک اوریجنل کوپن لاکر اشاعت کے 7 دن کے اندر اپنا انعام حاصل کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ کوپن کا زیراکس یا فوٹو امیج ناقابل قبول ہوگا ۔ ہمارے شوروم پر یہ آفر جاری ہے ۔ یاد رہے کہ ابھی ایک منی ڈرا و بمپر ڈرا باقی ہے ۔ خریداری میں عجلت کیجئے اور باقی انعامات کے حقدار بنئیے ۔ تفصیلات کیلئے 66147553 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT