Friday , January 19 2018
Home / سیاسیات / سورو گنگولی کی بی جے پی میں شمولیت کی تردید

سورو گنگولی کی بی جے پی میں شمولیت کی تردید

کولکتہ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی اطلاع کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی کے قومی سکریٹری سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہاکہ اس خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے۔انھوں نے کہاکہ ایک صنعتکار نے کہا ہے کہ سورو گنگولی بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں تاہم ہم ان کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں اور گنگولی کے بشم

کولکتہ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی اطلاع کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی کے قومی سکریٹری سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہاکہ اس خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے۔انھوں نے کہاکہ ایک صنعتکار نے کہا ہے کہ سورو گنگولی بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں تاہم ہم ان کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں اور گنگولی کے بشمول ہندوستانی کرکٹ کے کھلاڑیوں کے ساتھ پارٹی کے تعلقات خوشگوار ہیں۔

TOPPOPULARRECENT