Tuesday , September 18 2018
Home / ہندوستان / سولارپیانل تحقیقاتی کمیشن کی میعاد میں توسیع

سولارپیانل تحقیقاتی کمیشن کی میعاد میں توسیع

تھرواننتھاپورم ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا کابینہ نے جسٹس سیواراجن کمیشن کی تحقیقاتی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کردی ہے جو سولار پیانل اسکام کی تحقیقات کررہا ہے جس نے گذشتہ سال ملک میں کھلبلی مچا دی تھی۔ ایک کابینی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ اومین چنڈی نے سیواراجن کمیشن کی تحقیقاتی میعاد میں توسیع کے فیصلہ کا اعلان کیا۔

منگلور ایرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافرین کی تعداد میں اضافہ
منگلور ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ (MIA) سے جاریہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مسافرین کے تناسب میں 4 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ایرپورٹ ڈائرکٹر جے ٹی رادھا کرشنن نے بتایا کہ ماہ اپریل تا ستمبر منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے اندرون ملک اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافرین کی تعداد 6.57 لاکھ رہی جبکہ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران 6.32 لاکھ مسافرین نے اندرون اور بیرون ملک سفر کیا۔

TOPPOPULARRECENT