Monday , October 22 2018
Home / ہندوستان / سومناتھ چٹرجی کے قلب پر حملہ

سومناتھ چٹرجی کے قلب پر حملہ

کولکتہ۔ 12 گست (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومناتھ چٹرجی کے قلب پر آج خفیف حملے کے بعد ان کی حالت بگڑ گئی۔ 81 سالہ چٹرجی کو گردہ کا عارضہ لاحق ہے۔ تشویشناک حالت میں منگل کو مقامی دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا جہاں آئی سی سی یو کے ایک سینئر ڈاکٹر نے کہا کہ چٹرجی کو ڈائیلاسیس پر رکھا گیا ہے۔ چٹرجی 40 دن سے زیرعلاج ہیں۔

کیرالا میں کتے نے مالک کی جان بچائی
ایڈوکی۔12 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا میں بارش سے بدترین متاثر ضلع ایڈوکی میں ایک پالتو کتا اپنے مالک اور دیگر ارکان خاندان کو ان کے گھر کے انہدام سے چند منٹ قبل موت کے منہ سے بچا لیا۔

TOPPOPULARRECENT