Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / سونا کی اسمگلنگ کے الزام میں خاتون گرفتار

سونا کی اسمگلنگ کے الزام میں خاتون گرفتار

نئی دہلی ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک خاتون کو 25 لاکھ روپئے مالیتی سونا کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔ محکمہ کسٹمس کے ذرائع نے بتایا کہ امرتسر کی متوطن اس خاتون کو ہفتہ کی شب دوبئی سے آمد کے بعد روک لیا گیا ۔ جس نے اپنے خصوصی لباس میں چھپا کر یہ سونا لائی تھی ۔ بعد تلاشی یہ سونا برآمد کرلیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT