Saturday , December 15 2018

سونیا گاندھی اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی جو سمیت غذا کی شکایت پر سر گنگا رام ہاسپٹل میں زیرعلاج تھیں، آج رات اسپتال سے ڈسچارج کردی گئیں۔ اُنھیں 7 مئی کو اسپتال میں شریک کیا گیا تھا اور وہ مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں۔ 69 سالہ صدر کانگریس کو آج شام 7 بجے دواخانہ سے ڈسچارج کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT