Monday , December 18 2017
Home / سیاسیات / سونیا گاندھی صحت یاب ، دواخانہ سے ڈسچارج

سونیا گاندھی صحت یاب ، دواخانہ سے ڈسچارج

نئی دہلی ۔ /28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو آج دواخانہ سے ڈسچارج کردیا گیا جنہیں گزشتہ روز معدے میںتکلیف کی شکایت پر سرگنگارام ہاسپٹل میںشریک کیا گیا تھا جس کے (بورڈ آف مینجمنٹ کے ) چیرمین ڈاکٹر ڈی ایس رانا نے کہا کہ سونیا گاندھی ٹھیک ہوچکی ہیں جنہیں 4 بجے شام ڈسچارج کردیا گیا ۔اس وقت ان کی صحت مستحکم تھی اور انہیں آرام لینے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ 70 سالہ سونیا گاندھی کو گزشتہ روز ایرامبولینس کے ذریعہ شملہ سے دہلی لایا گیا تھا جہاں وہ تعطیلات گزاررہی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT