Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / سونیا گاندھی پر متنازعہ کتاب اب ہندوستان میں

سونیا گاندھی پر متنازعہ کتاب اب ہندوستان میں

نئی دہلی۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی کی زندگی کے بارے میں ایک فرضی کہانی اسپینی ادیب جیویر مورو نے تحریر کی ہے جو ہندوستان میں اب تک شائع نہیں کی گئی تھی، کیونکہ کانگریس نے چند سال قبل اس کے مواد پر اعتراض کیا تھا اور ملک میں جہاں بھی یہ کتاب فروخت کی جارہی تھی، وہاں پر حملے کئے تھے۔ کتاب’’سرخ ساڑی‘‘ اب ہندوستان میں شائع ک

نئی دہلی۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی کی زندگی کے بارے میں ایک فرضی کہانی اسپینی ادیب جیویر مورو نے تحریر کی ہے جو ہندوستان میں اب تک شائع نہیں کی گئی تھی، کیونکہ کانگریس نے چند سال قبل اس کے مواد پر اعتراض کیا تھا اور ملک میں جہاں بھی یہ کتاب فروخت کی جارہی تھی، وہاں پر حملے کئے تھے۔ کتاب’’سرخ ساڑی‘‘ اب ہندوستان میں شائع کی گئی ہے۔کتاب کی ایڈیٹوریل ڈائریکٹر پریہ کپور نے اس کا اشتہار شائع کیا ہے۔ مبینہ طور پر اس کتاب میں جھوٹی باتیں، آدھی سچائیاں اور رسواکن بیانات شامل ہیں۔ 2010ء میں مورو کے خلاف قانونی کارروائی کی جاچکی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT