Tuesday , September 18 2018
Home / سیاسیات / سونیا گاندھی کی حالت مستحکم

سونیا گاندھی کی حالت مستحکم

نئی دہلی ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی ہاسپٹل میں تیزی کے ساتھ روبصحت ہورہی ہیں جنہیں تنفس انفکیشن کے باعث کل ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا ۔ صدر نشین بورڈ آف مینجمنٹ سر گنگا رام ہاسپٹل ڈاکٹر اجئے سروپ نے بتایا کہ سونیا گاندھی کی حالت مستحکم ہے اور تیزی کے ساتھ روبصحت ہورہی ہیں ۔ جب کہ 68 سالہ کانگریس صدر کو س

نئی دہلی ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی ہاسپٹل میں تیزی کے ساتھ روبصحت ہورہی ہیں جنہیں تنفس انفکیشن کے باعث کل ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا ۔ صدر نشین بورڈ آف مینجمنٹ سر گنگا رام ہاسپٹل ڈاکٹر اجئے سروپ نے بتایا کہ سونیا گاندھی کی حالت مستحکم ہے اور تیزی کے ساتھ روبصحت ہورہی ہیں ۔ جب کہ 68 سالہ کانگریس صدر کو سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر کل دواخانہ میں شریک کروایا گیا تھا اور وہ ، ڈاکٹر اروپ کمار باسو کی نگرانی میں زیر علاج ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT