Tuesday , January 16 2018
Home / ہندوستان / سونے اور چاندی پر درآمداتی شرح میں کمی

سونے اور چاندی پر درآمداتی شرح میں کمی

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر قیمتوں میں گراوٹ کے رجحان کے پیش نظر حکومت نے فی 10 گرام سونے کی درآمداتی شرح میں 375 ڈالر اور فی کیلو چاندی کی درآمداتی شرح میں 512 ڈالر کی کمی کردی ہے۔ جاریہ ماہ کے پہلے پندرواڑہ کے دوران درآمداتی سونے کی قیمت 393 ڈالر فی 10 گرام اور فی کیلو چاندی کیلئے 549 ڈالر مقرر کی تھی۔ حکومت نے یہ اقدام عا

نئی دہلی 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر قیمتوں میں گراوٹ کے رجحان کے پیش نظر حکومت نے فی 10 گرام سونے کی درآمداتی شرح میں 375 ڈالر اور فی کیلو چاندی کی درآمداتی شرح میں 512 ڈالر کی کمی کردی ہے۔ جاریہ ماہ کے پہلے پندرواڑہ کے دوران درآمداتی سونے کی قیمت 393 ڈالر فی 10 گرام اور فی کیلو چاندی کیلئے 549 ڈالر مقرر کی تھی۔ حکومت نے یہ اقدام عالمی قیمتوں میں تبدیلی کے پیش نظر اُٹھایا ہے جبکہ کسٹمس ڈیوٹی کی بنیاد پر امپورٹ ٹیرف ویلو مشخص کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT