Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / سوپر اوور میں کنگس الیون پنجاب کی کامیابی

سوپر اوور میں کنگس الیون پنجاب کی کامیابی

احمد آباد ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل سیزن 8 میں کنگس الیون پنجاب نے سنسنی خیز مقابلہ میں سوپر اوور میں کامیابی حاصل کی۔ راجستھان رائلز کے 192 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے کنگس الیون پنجاب نے بھی 192 رنز بنائے۔ سوپر اوور میں پنجاب نے پہلے بیٹنگ کی۔ کرنس مورس کو پہلی گیند میں آؤٹ کردیا گیا اس کے بعد مارش نے دو باؤنڈریز لگائے اور کنگس ا

احمد آباد ۔ 21 ۔ اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل سیزن 8 میں کنگس الیون پنجاب نے سنسنی خیز مقابلہ میں سوپر اوور میں کامیابی حاصل کی۔ راجستھان رائلز کے 192 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے کنگس الیون پنجاب نے بھی 192 رنز بنائے۔ سوپر اوور میں پنجاب نے پہلے بیٹنگ کی۔ کرنس مورس کو پہلی گیند میں آؤٹ کردیا گیا اس کے بعد مارش نے دو باؤنڈریز لگائے اور کنگس الیون پنجاب نے جملہ 15/2 رنز بناتے ہوئے میچ جیت لیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT