Thursday , December 13 2018

سوچھ بھارت مہم میں عمر عبداللہ کی شمولیت کی ستائش : نریندر مودی

نئی دہلی 23 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ کی سوچھ بھارت مہم میں شمولیت پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کے اس مہم میں شامل ہونے کے نتیجہ میں اس مہم کو استحکام حاصل ہوگا اور ان کی کوشش بہت اچھی رہی ہے ۔ مودی نے اپنے ٹوئیٹر پر کہا کہ عمر عبداللہ نے اچھی کوشش کی ہے اور ان کی کوششوں س

نئی دہلی 23 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ کی سوچھ بھارت مہم میں شمولیت پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کے اس مہم میں شامل ہونے کے نتیجہ میں اس مہم کو استحکام حاصل ہوگا اور ان کی کوشش بہت اچھی رہی ہے ۔ مودی نے اپنے ٹوئیٹر پر کہا کہ عمر عبداللہ نے اچھی کوشش کی ہے اور ان کی کوششوں سے جموں و کشمیر کے عوام کو اس میںشمولیت کی ترغیب ملے گی اور سوچھ بھارت مشن کو تقویت حاصل ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT