Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد

سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد

سرپورٹاؤن۔9مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن منڈل کے ٹوکنی گاؤں میں 9مارچ کو رکن اسمبلی کونیرو کونپا اور میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خضر حسین ‘ باری گاؤں سرپنچ کملا بائی نانا جی ‘ مسلم میناریٹی صدر محمد عاشق حسین ‘ ٹی آر ایس قائدین ایم اے سلیم ‘ زیڈ پی ٹی سی رام نائیک کے علاوہ دوسرے بھی موجود تھے ۔اس موقع پر رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے ٹی آر ایس قائدین کے ہمراہ ٹوکنی میں موجود مندر کے اطراف و اکناف کے علاقہ میں صاف صفائی کرتے ہوئے سوچھ بھارت پروگرام میں حصہ لیا ۔

TOPPOPULARRECENT