Wednesday , December 12 2018

سوچھ حیدرآباد پروگرام سے مقامی مسائل کی یکسوئی : اندرا کرن

حیدرآباد ۔ 17 / مئی (این ایس ایس) وزیر انڈومنٹ اور قانون مسٹر اندرا کرن ریڈی نے قطب اللہ پور میں سوچھ حیدرآباد اور سوچھ تلنگانہ پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ حکومت محلوں اور بستیوں میں صاف صفائی امکنہ ‘ پانی ‘ سڑکوں کی مرمت ‘ برقی وظائف اور دیگر چھوٹے چھوٹے مسائل کو دور کرے گی ۔ ان مسائل کو برسرموقع حل کرلیا جائیگا اگر بڑے مسائل ہو تو دو تین دن میں ان کی یکسوئی کی جائے گی ۔ سوچھ حیدرآباد پروگرام میں حصہ لینے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پروگرم میں شامل ہوں۔

TOPPOPULARRECENT