Wednesday , July 18 2018
Home / ہندوستان / سوڈان میں 124بستروں کا ہاسپٹل تعمیر کرنے ہند کاعہد

سوڈان میں 124بستروں کا ہاسپٹل تعمیر کرنے ہند کاعہد

نئی دہلی ۔ 12جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے جنوبی سوڈان میں 124 بستروں کے ایک مینٹل ہاسپٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو دو ممالک کے درمیان فرینڈشپ پروگرام کے تحت تعمیر کیا جائے گا ۔ ایک عہدیدار نے آج یہ بات بتائی ۔پریمیئر انفراسٹرکچر بلڈنگ اتھاریٹی ‘ سنٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جنوبی سوڈان میں 120کروڑ روپئے کے تخمینہ مصارف سے مینٹل ہاسپٹل تعمیر کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT