Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / سوڈان پر فیفا کی پابندی

سوڈان پر فیفا کی پابندی

زیورخ۔10جولائی (سیاست ڈ اٹ کام ) فیفا نے حکومتی مداخلت کے باعث سوڈان کی فٹ بال اسوسی ایشن کو معطل کردیا۔فیفا نے کہا ہے کہ افریقی ملک پر اس وقت تک پابندی عائد رہے گی جب تک وزارت انصاف سوڈان فٹ بال اسوسی ایشن کے صدر اور تمام بورڈ آف ڈائریکٹرز کو باہر نہیں کر دیتے ہیں۔ معطلی کے باعث سوڈان کے تین کلب افریقی چیمپئنز لیگ اور کنفیڈریشن کپ سے باہر ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT