Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / سٹی سیول کورٹ حیدرآباد میں مختلف جائیدادوں پر تقررات

سٹی سیول کورٹ حیدرآباد میں مختلف جائیدادوں پر تقررات

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( راست ) : روزنامہ سیاست و مینارٹیز ایمپلائز کوآرڈینیشن اینڈ کنسلٹنسی اسوسی ایشن ایم اے صمد اعظمی صدر کے بموجب چیف جج سٹی سیول کورٹ حیدرآباد کے اعلامیہ ccc/hyd/aw/e1/2014/3693 مورخہ 14-7-2014 کے مطابق جونیر اسسٹنٹ ، ٹائپسٹ ، فیلڈ اسسٹنٹ ، اگزامنیر ، کائپسٹ کی جائیدادوں کے لیے لڑکے / لڑکیاں امیدواروں کی ضرورت ہے ۔ امیدوار کا انٹر میڈیٹ کامیاب ہونا ضروری ہے ۔ اور عمر یکم جولائی 2014 تک کم از کم 18 سال اور 34 سال کے درمیان ہونی چاہئے ۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اگست ہے اور فارم کے ساتھ 200 روپئے کا ڈی ڈی منسلک کرنا ہوگا ۔ نمونہ کے فارم محمد عبدالقدیر نائب صدر میکا احاطہ روزنامہ سیاست سے 1 بجے دن تا 4 بجے دن حاصل کرسکتے ہیں ۔ تفصیلات 9394801526 پر حاصل کی جاسکتی ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT