Thursday , July 19 2018
Home / ہندوستان / سپریم کورٹ ایڈوکیٹ نرنجن تھامس الوا کا انتقال

سپریم کورٹ ایڈوکیٹ نرنجن تھامس الوا کا انتقال

بنگلورو۔ 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر مارگریٹ الوا کے شوہر اور سپریم کورٹ کے سنٹر جج نرنجن تھامس الوا کا مختصر علالت کے بعد آج یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ مجاہدین آزادی اور ہندوستانی پارلیمنٹ کے پہلے جوڑے جاؤچم اور وائیولت الوا کے فرزند تھے۔ 78 سالہ الوا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ڈائریکٹر بھی تھے۔

TOPPOPULARRECENT